Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Hover Effects

TRUE

Pages

{fbt_classic_header}

Header Ad

LATEST:

latest

Ads Place

Interesting Facts About Pakistan In Urdu

خُوبیاں اپنے وطن پَاکِستان کیں۔1 پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا،2 پاکستان کے قومی ترانے کی دھن دنیا کی تین بڑی دھنوں ...



خُوبیاں اپنے وطن پَاکِستان کیں۔1 پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا،2 پاکستان کے قومی ترانے کی دھن دنیا کی تین بڑی دھنوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے،3پاکستان میں دنیا کا چوتھا بڑا برواڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم موجود ہے،4 پاکستان کے پاس دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت موجود ہے،5 ایئر کموڈور محمّد محمود عالم نے ایک منٹ کے اندر اندر انڈیا کے 5 جنگی جہاز مار گرائے تھے جن میں پہلے چار جہاز صرف 30 سیکنڈز میں مار گرائے تھے. جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے،6 پاکستان کو اگلے گیارہ ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، گیارہ ممالک جو بریکس کی فہرست میں شامل ہیں جو کہ اکیسویں صدی کی بڑی معیشت حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،7 دنیا کی دوسری اور نویں بلند ترین پہاڑی چوٹیاں کے ٹو اور ننگا پربت پاکستان میں ہیں،8 پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا چھٹا بڑی آبادی والا ملک ہے،9 پاکستان مسلمان اکثریت کے اعتبار سے دوسرا بڑا ملک ہے،10 تربیلا ڈیم رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے وسیع اور دوسرا بڑا ڈیم ہے،11 ایدھی فاونڈیشن دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس نیٹ ورک چلاتی ہے،12 براعظم ایشیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن پاکستان میں واقع ہے،13 سائنسدانوں اور انجینیرزکے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا خطہ جی ہاں ھمارا پاکستان, ھماری اپنی مٹی ہے،14 دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں پاکستانی ماہر پائلٹس کا شمار ہوتا ہے،15 دنیا کی سب سے گہری سمندری بندرگاہ گوادر ہے،16 پوری دنیا کے تقریباً 50 فیصد فٹ بالز پاکستان میں بنتے ہیں،17 پاکستان اور چین کو جوڑنے والی شاہراہ قراقرم دنیا کی سب سے بڑی ہموار بین الاقوامی سڑک ہے،18 دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان کھیوڑہ پاکستان میں ہے ،19 دنیا کا بلند ترین پولو گراونڈ شندور پاکستان میں واقع ہے، جس کی بلندی 3700 میٹرہے ،20 پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے۔ 21 دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑی سلسلے پاکستان میں ہیں 22 سری لنکن تامل ٹائیگرز دنیا کی سب سے خطرناک دہشت گرد تنظیم تھی۔ دنیا کی کئی فورسسز نے ملکر انکے خلاف نو سال جنگ لڑی تھی۔ پاک آرمی نے صرف چار سال کے اندر اندر تامل ٹائیگرز کا نام و نشان ایسے مٹایا کہ ابھی تامل ٹائیگرز کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے۔ 23 پاکستان میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی سب سے بہترین میزائل ٹیکنالوجی میں سے ایک ہے، جب سے یہ ملک ایٹمی طاقت بنا ہے تب سے بہت سے میزائل بہت ہی کم وقت میں تیار کیے جا چکے ہیں 24 پاکستان دنیا کے بہترین جنگی جیٹ طیاروں کا صنعت کار ہے 25 پاکستان دنیا کا بڑا سرجیکل آلات برآمد کرنے والا ملک ہے 26 یورپین کاروباری انتظامیہ ادارے کی درجہ بندی کے مطابق 125 ممالک میں سے پاکستان چوتھا سب سے زیادہ ذہین لوگوں والا ملک ہے 27 تمام ممالک کے پرچموں میں پاکستان کا جھنڈا خوبصورتی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے

No comments

Ads Place