Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Hover Effects

TRUE

Pages

{fbt_classic_header}

Header Ad

LATEST:

latest

Ads Place

Pakistan National Things Name In Urdu

 پاکستان کا قومی مذہب اسلام ہے 2 پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے، 3 پاکستان کا فادر آف نیشن محمد علی جناح ہے، 4 پاکستان کی مادر آف نیشن فا...



 پاکستان کا قومی مذہب اسلام ہے 2 پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے، 3 پاکستان کا فادر آف نیشن محمد علی جناح ہے، 4 پاکستان کی مادر آف نیشن فاطمہ جناح ہے، 5 پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہے، 6 پاکستان کے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہے، 7 پاکستان کی قومی زبان اردو ہے، 8 پاکستان کا قومی موٹو ایمان اتحاد نظم ہے، 9 پاکستان کاقومی اینتم قومی ترانہ ہے،10پاکستان کا قومی رنگ سبز اور سفید ہے،11 پاکستان کا قومی مزار مزار قائداعظم ہے، 12 پاکستان کے قومی پرچم کا رنگ سبز اور سفید ہے، 13 پاکستان کا قومی مینار مینار پاکستان ہے،14پاکستان کی قومی کرنسی روپیہ ہے، 15 پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے،16 پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے ہے،17 پاکستان کی قومی لائبریری پاکستان نیشنل لائبریری ہے،18 پاکستانی کا قومی لباس شلوار قیمض ہے،19 پاکستان کا قومی دریادریائے سندھ ہے،20 پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے اورسٹیٹ پرندہ شاہین ہے،21 پاکستان کا قومی درخت دیودارہے،22 پاکستان کا قومی پھول جیسمین یعنی چمبیلی ہے،23 پاکستان کا قومی پہاڑکے ٹو ہے،24 پاکستان کی قومی اور آزادی کا دن 14 اگست 1947 ہے،25 پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے،26 پاکستان کا قومی پھل آم ہے،27 پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے،28 پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے، 29 پاکستان کا قومی پریڈٹر یعنی شکاری جانوربرفانی چیتاہے،30 پاکستان نیشنل ریپٹئل یعنی رینگنے والاجانورر مگر کروکوڈائل یعنی مگر مچھ ہے، 31 پاکستان کانیشنل میمل جانورانڈس ڈالفن ہے، 32 پاکستان کی قومی مچھلی مہا شیر ہے، 33 پاکستان کا قومی دن 23 مارچ ہے، 34 پاکستان کی قومی یادگاریادگارپاکستان ہے جو اسلام آباد میں ہے، 35 پاکستان کا قومی کھانانہاری اور بریانی ہے، 6 3 پاکستان کی قومی علامت چاند اور ستارہ ہے، 7 3 پاکستان کا قومی ٹی وی پی ٹی وی ہے، 38 پاکستان کا قومی ڈیم تربیلاڈیم ہے،39 پاکستان کا مکمل اور قومی نام اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ہے۔

No comments

Ads Place