253

اعمال کا دارومدار نیتوں پرموقوف ہے

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اعمال کا دارومدار نیتوں پرموقوف ہے ۔ہر آدمی کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی لہٰذا جس نے ہجرت حصول دنیا کے لئے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کیلئے کی تو اس نے ہجرت اس کے لئے ہے جس مقصد کیلئے ہجرت کی۔(صحیح بخاری،باب الوحی ،حدیث نمبر ۱،صفحہ نمبر ۷۳)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں